Class 6th science (12 Chapter)
Class 6th Science 12th Chapter Helpful for Vaccinator Preparation باب بارھواں خلا اور سیٹلاییٹس مندرجہ ذیل میں سے صحیح جواب کا انتخاب کریں؟ 1۔ آسمانی اجسام کے بارے میں مطالعہ کرتے ہیں؟ الف۔ جیولاجی ب۔ فلکیات ج۔ جوگرافی د۔ ھسٹولاجی 2۔ آسمانی پائے جانے والے اجسام ـــــــ ہیں؟ الف۔ قدرتی ہیں ب۔ مین میڈ ہیں ج۔ یہ اجسام نہیں د۔ ان میں سے کوئے نہیں 3۔ سیارچہ ایک جسم ہے جو اپنے سے بڑے جسم کے گرد ـــــــــــــــــ سکتا ہے؟ الف۔ پھٹ ب۔ ٹکرا ج۔ گھوم د۔ دیکھ 4۔ سیارچہ کے اقسام میں سے ہیں۔ الف۔ دو ب۔ تین ج۔ چہار د۔ پانچ 5۔ انسان کے بنائے ہوئے سیارے کو کہتے ہیں؟ الف۔ مصنوعی سیارچے ب۔ مین میڈ سیٹلائیٹ ج۔ الف اور ب دونوں د۔ ان میں سے کوئی نہیں 6۔ قدرتی سیٹلائیٹ کی مثال نہیں ہے؟ الف۔ چاند ب۔ سپتنک اول ج۔ اوہسومی د۔ بدر اول 7۔ چاند پہ سب سے پہلے قدم کس نے رکھا؟ الف۔ نیل آرم اسٹرانگ ب۔ بزایلڈرن ج۔ دونوں د ان میں سے کوئی نہیں 8۔ چاند پر پہلے قدم کب رکھے گئے؟ الف۔ 1959 ب۔ 1969 ج۔ 1979 د۔ 1989 9۔ چاند پر قدم رکھنے والے پہلے اشخاص کتنی دیر چاند پر رہے؟ الف۔ ایک گھنٹا ب۔ ڈیڑہ گ...