Class 6th science (12 Chapter)

Class 6th Science

12th Chapter

Helpful for Vaccinator Preparation




 باب  بارھواں

خلا اور سیٹلاییٹس

مندرجہ ذیل میں سے صحیح جواب کا انتخاب کریں؟

آسمانی اجسام کے بارے میں مطالعہ کرتے ہیں؟

الف۔ جیولاجی 

ب۔ فلکیات

ج۔ جوگرافی

د۔ ھسٹولاجی


2۔ آسمانی پائے جانے والے اجسام ـــــــ ہیں؟

الف۔ قدرتی ہیں

ب۔ مین میڈ ہیں

ج۔ یہ اجسام نہیں

د۔ ان میں سے کوئے نہیں


3۔ سیارچہ ایک جسم ہے جو اپنے سے بڑے جسم کے گرد ـــــــــــــــــ سکتا ہے؟

الف۔ پھٹ

ب۔ ٹکرا

ج۔ گھوم

د۔ دیکھ

4۔ سیارچہ کے اقسام میں سے ہیں۔

الف۔ دو

ب۔ تین

ج۔ چہار

د۔ پانچ


5۔ انسان کے بنائے ہوئے سیارے کو کہتے ہیں؟

الف۔ مصنوعی سیارچے

ب۔ مین میڈ سیٹلائیٹ

ج۔ الف اور ب دونوں

د۔ ان میں سے کوئی نہیں


6۔ قدرتی سیٹلائیٹ کی مثال نہیں ہے؟

الف۔ چاند

ب۔ سپتنک اول

ج۔ اوہسومی

د۔ بدر اول 


7۔ چاند پہ سب سے پہلے قدم کس نے رکھا؟

الف۔ نیل آرم اسٹرانگ

ب۔ بزایلڈرن

ج۔ دونوں

د ان میں سے کوئی نہیں


8۔ چاند پر پہلے قدم کب رکھے گئے؟

الف۔ 1959

ب۔ 1969

ج۔ 1979

د۔ 1989


9۔ چاند پر قدم رکھنے والے پہلے اشخاص کتنی دیر چاند پر رہے؟

الف۔ ایک گھنٹا

ب۔ ڈیڑہ گھنٹا

ج۔ دو گھنٹے

د۔ ڈھائی گھنٹے


10۔ پاکستان کا مصنوعی سیارچہ کس نام سے خلا میں بھیجا گیا؟

الف۔ بدر اول 1990 

ب۔ روہینی 1981

ج۔ سنا اول 2005

د۔ سیاہ مورسا اول 1971 


11۔ اب تک کتنے قدرتی سیارچوں کا پتا لگایا جا چکا ہے؟

الف۔ 170

ب۔ 171

ج۔ 172

د۔ 173


12۔ سورج کے قدرتی سیارچے ہیں؟

الف۔ آٹھ

ب۔ سات

ج۔ چہ 

د۔ پانچ


13۔ سب سے چھوٹا سیارچہ ہے؟

الف۔ مریخ

ب۔ زحل

ج۔ عطارد

د۔ بیپچون


14۔ چاند سورج کے گرد گردش کرنے والا ـــــــ ہے؟

الف۔ جرم فلکی

ب۔ جرم ملکی

ج۔ جرم مصنوعی

د۔ ان میں سے کوئی نہیں


15۔ چاند زمین کے ــــــــــــــــ قریب ہے؟

الف۔ 4/1 چوتھائی

ب۔ 6/1 چھٹا حصہ

ج۔ 10/1 دسواں حصہ

د۔ ان میں سے کوئی نہیں


16۔ چاند زمین کا قدرتی سیارچہ ہے جس کا نام ہے؟

الف۔ لونا

ب۔ گینیمیڈ

ج۔ ٹائٹن

د۔ سیارچہ نہیں ہے


17۔ عطارد کا قدرتی سیارچہ ہے؟

الف۔ لونا

ب۔ گینیمیڈ

ج۔ ٹائٹن

د۔ سیارچہ نہیں ہے


18۔ زحل کا سیارچہ ہے؟

الف۔ لونا

ب۔ گینیمیڈ

ج۔ ٹائٹن

د۔ سیارچہ نہیں ہے


19۔ سیاروں کے قدرتی سیٹلائیٹ کو ـــــــ کہتے ہیں؟

الف۔ چاند

ب۔ کومیٹس

ج۔ شہاب ثاقب

د۔ ان میں سے کوئی نہیں


20۔ ایسٹرائڈس سیارچے پتھروں اور ــــ سے مل کر بنتے ہیں

الف۔ دھاتوں

ب۔ مٹی

ج۔ پانی

د۔ ان میں سے کوئی نہیں


21۔ ایسٹرائیڈس کی شکل ہوتی ہے؟

الف۔ باقاعدہ

ب۔ بے قاعدہ

ج۔ چورس

د۔ سرکل


22۔ ایسٹرائڈ کی سائز ہوتی ہے؟

الف۔ چند میٹر سے کئی کلو میٹر تک

ب۔ ان کی سائیز بال جتنی چھوٹی ہوتی ہے

ج۔ وہ ہوا میں پانی کی مانند ہوتے ہیں

د۔ ان میں سے کوئی نہیں


23۔ دم اور ستارے نظام شمسی میں پلوٹو اور نیپچون کے مدار سے ــــــ پائے جاتے ہیں؟

الف۔ پرے

ب۔ بیچ

ج۔ اندر

د۔ ان میں سے کوئی نہیں


24۔ کمیتس ہیں؟

الف۔ ریت اور گیس

ب۔ دھات اور پتھر

ج۔ مٹی اور خاک

د۔ ان میں سے کوئی نہیں


25۔ دم اور ستارے کا نیوکلیس ایک ـــــــــ پتھریلا جسم ہے؟

الف۔ گرم

ب۔ ٹھنڈا

ج۔ نہیں ہوتا

د۔ ان میں سے کوئی نہیں


26۔ کونسا ستارہ 76 سال بعد زمین پر آنکھوں کے ذریعے دیکھا جا سکتا ہے؟

الف۔ ہیلے کا ستارہ

ب۔ شہاب ثاقب ستارے

ج۔ کمیٹس

د۔ ان میں سے کوئی نہیں


27۔ ہیلے کا ستارہ آخری بار کب دیکھا گیا تھا؟

الف۔ 1986ع میں

ب۔ 1988ع میں

ج۔ 1984ع میں

د۔ 1982ع میں


28۔ ہیلے کے ستارے کو خلاباز کہتے ہیں؟

الف۔ مختصر وقت کا دم دار ستارہ

ب۔ طویل وقت کا دم دار ستارہ

ج۔ بے نام ستارہ

د۔ ان میں سے کوئی نہیں


29۔ شہاب ثاقب ہیں؟

الف۔ پتھریلے

ب۔ دھاتوں والے

ج۔ مٹی سے بنے

د۔ ان میں سے کوئی نہیں


30۔ شہاب ثاقب کو اور کیا کہتے ہیں؟

الف۔ آگ کی گیند

ب۔ شوٹنگ اسٹار

ج۔ دونوں

د۔ ان میں سے کوئی نہیں


31۔ مصنوعی سیارچوں کو خلا میں کس کے ساتھ بھیجا جاتا ہے؟

الف۔ راکیٹ کے ذریعے

ب۔ ھیلیکاپٹر کے ذریعے

ج۔ دونوں کے ذریعے

د۔ ان میں سے کوئی نہیں


32۔ مصنوعی سیارچہ زندگی بھر توانائی حاصل کرتا ہے؟

الف۔ اپنے سیلوں سے

ب۔ سورج سے

ج۔ گرہ سے

د۔ ان میں سے کوئی نہیں


33۔ پاکستان کا کونسا سیارہ پہلی بار خلاء میں بھیجا گیا؟

الف۔ پاک سیٹ IR

ب. پاک سیٹ VP

ج۔ پاک سیٹ PR

د۔ ان میں سے کوئی نہیں


34۔ پاک سیٹ IR کب خلاء میں بھیجا گیا؟

الف۔ 2008ع میں

ب۔ 2009ع میں

ج۔ 2010 ع میں

د۔ 2011ع میں


35۔ امریکہ کی خلائی ایجنسی کا نام ہے؟

الف۔ RKA

ب۔ JAXA

ج۔ NASA

د۔ SUPARCO


36۔ پاکستان کی خلائی ایجنسی کا نام ہے؟

الف۔ RKA

ب۔ JAXA

ج۔ NASA

د۔ SUPARCO


37۔ جیو اسٹیشنری میں لفظ جیو کی معنی ہے؟

الف۔ زندھ

ب۔ زمین

ج۔ آسمان

د۔ ان میں سے کوئی نہیں


38۔ جہاز رانی کے سیارے میں سے ہے؟

الف۔ جیوز 8

ب۔ پاک سیٹ آئی آر

ج۔ جی پی ایس امریکہ

د۔ ایشیا سیٹ امریکہ


39۔ زمین کے مشاہدے کا سیارہ ہے؟

الف۔ جیوز 8

ب۔ پاک سیٹ آئی آر

ج۔ جیو آئے امریکہ

د۔ ان سیٹ انڈیا


40۔ GPS کا فل فارم ہے؟

الف۔ گلوبل پوزیشننگ سسٹم

ب۔ گلوبل پورٹنگ سسٹم

ج۔ گلوبل پراسیس سسٹم

د۔ ان میں سے کوئی نہیں


41۔ جی پی ایس تلاش اور ـــــــ کیلئے استعمال ہوتی ہے؟

الف۔ جان بچانے

ب۔ گردش

ج۔ گرمی کی حرارت

د۔ ان میں سے کوئی نہیں


42۔ جہاز رانی والے سیٹلائیٹ ٹی وی کے سگنل براڈ کاسٹ کرتے ہیں؟

الف۔ درست

ب۔ غلط

43۔ قدرتی سیٹلائیٹ غیر آسمانی اجسام ہیں؟

الف۔ درست

ب۔ غلط


44۔ کتنے ایسٹرائڈز ٹیلی سکوپ کی مدد کے بغیر ہی زمین پر نظر آتے ہیں؟

الف۔ دو

ب۔ سات

ج۔ گیارہ

د۔ سترہ


45۔ خلا میں پہلا انسان تھا

الف۔ ایڈون ایلڈرن

ب۔ نیل آرم سٹرانگ

ج۔ ڈاکٹر سیلی رائڈ

د۔ یوری گاگرین


46۔ سیرس ایک ایسٹرائڈ ہےجس کا ڈایا میٹر ہے.

  350 کلو میٹر

  670 کلو میٹر

   933 کلو میٹر

   1100 کلو میٹر

47۔ ایک کامٹ کے حصے ہوتے ہیں

الف۔ دو

ب۔ تین

ج۔ سات

د۔ نو


48۔ ایک کامٹ کی دم کی سمت ہوتی ہے

الف۔ سورج کی طرف

ب۔ سورج کی مخالف سمت میں

ج۔ زمین کی طرف

د۔ زمین کی مخالف سمت میں


49۔ ایسٹرائڈ بیلٹ قریباََ چوری ہے

   الف۔ 15000کلومیٹر

  ب۔ 150000 کلومیٹر

   ج۔ 1500000 کلومیٹر

  د۔ 15000000 کلومیٹر


50۔ سیٹلائٹ کی مدد سے کسی جسم کے مقام کا تعین کرنا ، کہلاتا ہے

الف۔ گلوبل سسٹم

ب۔ پوزیشننگ سسٹم

ج۔ گلوبل پوزیشننگ سسٹم

د۔ عالمگیر دیہات


51۔ کامٹ ہیلی نمودار ہوتا ہے

   35 الف۔ 35 سال بعد

  ب۔ 50 سال بعد

   ج۔ 60 سال بعد

 - د۔ 76 سال بعد


52۔ خلا میں پہلا مصنوعی سیٹلائٹ بھیجا گیا

   الف۔ 1930 ء میں

ب۔ 1952ء میں

ج۔ 1957ء میں

 د۔ 1969ء میں


53۔ ہیڈ. کوما اور دم ہوتے ہیں

الف۔ ایسٹرائڈ کے حصے

ب۔ کامٹ کے حصے

ج۔ سیٹلائٹ کے حصے

د۔ میٹی اور کے حصے


درسست جوابات

ب۔ 1

الف2

ج3

الف4

ج5

الف6

ج7

ب8

د8

الف10

د11

الف12

ج13

الف14

الف15

الف16

د17

ج18

الف19

الف20

ب21

الف22

الف23

الف24

ب25

الف26

الف27

الف28

الف29

ج30

الف31

ب32

الف33

د34

ج35

د36

ب37

ج38

ج39

الف40

الف41

الف42

ب43

الف44

د45

ج46

ب47

ب48

ج49

ج50

د51

ج52

ب53


Related Post

Vaccinator mock test


چھٹی کلاس سائنس کے تمام باب پی ڈی ایف میں دستیاب ہیں، جو آپ صرف 50 روپے میں خرید سکتے ہیں، چھٹی کلاس سے میٹرک تک سائنس سیکھنا ویکسینیٹر اور دیگر 5-15 ملازمتوں کی تیاری کے لیے مددگار ثابت ہوگا۔- اس کے ساتھہ ساتھ ھم ساتویں اور آٹھویں جماعت پے بھی کام کر رہے ہیں


If you're not already member of any of our whatsapp group: kindly join us through link:

اگر پہلے سے آپ ہمارے کسی واٹس ایپ گروپ میں شامل نہیں تو اس لنک کے ذریعے شامل ہوں


Click Here:

Job Preparation group



Home

Comments

Popular posts from this blog

BISP Benazir Income Support Program (BISP)

HST SST Material| HST SST Preparation| Sindh Public Service Commission

SPSC | HST SST BPS16| Science category MCQs Part(2)