Everday Science (Vaccinator mock test)
Everday Science (Vaccinator mock test)
Science MCQs set 2
کون سا حسی عضو ٹمپریچر محسوس کرنے کے
حسی عضو کا کام بھی کرتا ہے
الف۔ ناک
ب۔ زبان
ج۔ کان
د۔ آنکھ
پتوں میں چھوٹے چھوٹے ـــــــ ہوتے ہیں جن کے ذریعے گیسیں پتوں کے اندر یا باھر آتی ہیں؟
الف۔ کانٹے
ب۔ دانے
ج۔ سوراخ
د۔ ان میں سے کوئی نہیں
پودوں کا سبز رنگ اس کی وجہ سے ہوتا ہے
الف۔ روشنی
ب۔ کاربن ڈائی آکسائیڈ
ج۔ پانی
د۔ کلوروفل
بیکٹریا اور فںجائی ............ کی مثال ہیں
الف۔ ڈی کمپوزرز
ب۔ کنزیومرز
ج۔ پروڈیوسرز
د۔ کوئی نہیں
جانور جو صرف پودے کھاتے ہیں کہلاتے ہیں
الف۔ پرے
ب۔ ہربی وورز
ج۔ کارنی وورز
د۔ اومنی وورز
مندرجہ زیل میں سے کونسا جانور ہربی وورز ہے
الف۔ کوا
ب۔ کتا
ج۔ شیر
د۔ بکری
ھائڈروجن کی علامت ہے؟
الف۔ He
ب۔ H
ج۔ Fe
د۔ Na
دو یا اس سے زیادہ عناصر ملکر بنتے ہیں؟
الف۔ مفرد
ب۔ مرکب
ج۔ ایٹم
د۔ مالیکول
واشنگ سوڈا یا سوڈیم کاربونیٹ کا فارمولا ہے؟
الف۔ NaCl
ب۔ ClNa
ج۔ Na2Co3
د۔ ان میں سے کوئی نہیں
ان میں سے ___ کمپاؤنڈ ہے
الف۔ کاربن
ب۔ کلورین
ج۔ سوڈیم کلورائیڈ
د۔ سوڈیم
Related MCQs
Vaccinator test pattern
جيڪڏھن اوھان اڳ ۾ اسان جي ڪنھن ب گروپ ۾ ايڊ ن آھيو ت ھي گروپ جئائن ڪيو
Click Here:
Good work
ReplyDelete