IQ Online MCQs
IQ Online MCQs
پولیس میں اپلائی کرنے والے اور ویکسینیٹر کا ٹیسٹ دینے والے دوست اکثر آء کیو سوالات کے لیے پریشان ہوتے ہیں۔
آء کیو سوالات کو حل کرنے کی لے بنیادی ریاضی (نسبت تناسب، پرسنٹیج، الجبرا (ایج پرابلمس), پاور ایکسپوننٹ، سیریز اور چند ذھنی آزمائش کے سوال حل کرنا آتا ہو۔
نیچے ہم نے آء کیو کے بیس سوالات دیئے ہیں، جو حل کرنے کے بعد آپ کچھ ذھنی طور پولیس اور ویکسینیٹر کی لے تیار ہوجائیگے۔ ویکسینیٹر سو سوال پے مشتعمل آپ ہمارے ویکسینیٹر موک ٹیسٹ بھی دے سکتے ہیں، جس کی فیس صرف سو رپیا ہے۔
Click Here:
Watch this video for more information
Comments
Post a Comment