BISP Benazir Income Support Program (BISP)

Understanding the Benazir Income Support Programme (BISP) in Pakistan Benazir Income Support Programme (BISP): Empowering Women and Reducing Poverty in Pakistan

BISP Benazir Income Support Program (BISP)

Here you will learn about registration for Benazir income support program, Online status check, amount checking:

||بینظیر انکم سپورٹ پروگرام||
 👇پیسے چیک کریں
8171 Checking




بینظیر انکم سپورٹ پروگرام اہل ہونے کا 👇طریقہ 


بینظیر انکم سپورٹ پروگرام رجسٹریشن کا مکمل طریقہ 👇


Related Post:👇

👇سندھ سیلاب متاثرین کیلئے مفت گھر



بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام
 (BISP)
JazzCash کے وصول کنندگان اب 
 اکاؤنٹ میں رجسٹر کر کے اپنے کفالت فنڈز، 
PKR 10,500
 تک آسانی سے حاصل کر سکتے ہیں۔ اس شراکت داری نے ادائیگی کے عمل کو ہموار کر دیا ہے، اور مستحقین کو لمبی قطاروں میں انتظار کرنے کی ضرورت کو ختم کر دیا ہے۔ بی آئی ایس پی کے دفاتر۔"
اہل ہونے کا طریقہ


Related Post 👇
Online earning ka tarika 👇


بینظیر انکم سپورٹ پروگرام رجسٹریشن

 10500 naya qist ap k account  agaey!

نیچے لنک پے چیک کریں

Click Here:  8171 checking

 چیک کرنے کا طریقہ سمجھنے کے لے وڈیو دیکھیں ۔







بینظیر پیسے مشین سے نکلوانے کا طریقہ



 Benazir Income Support Programme (BISP) which is a social welfare program launched in Pakistan in 2008. The program was initiated by the government of Pakistan with the aim of providing financial assistance to poor families to alleviate poverty and improve their standard of living.

The BISP provides targeted cash transfers to eligible families living below the poverty line, with a focus on women as the primary recipients of the program. The program aims to empower women by providing them with financial resources and increasing their decision-making power within their households.

To be eligible for the program, households are assessed based on a number of criteria including their income, assets, and the number of family members. Once eligible households are identified, they receive cash transfers on a regular basis.

Since its inception, the BISP has become one of the largest social safety net programs in Pakistan, providing support to millions of families across the country. The program has also been recognized internationally for its efforts to reduce poverty and improve the lives of vulnerable populations.

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت اہل عورتوں کو کیا کیا ملیگا۔؟ یے پوسٹ غور سے پڑھیں اور ضرورت مند عورتوں تک یے معلومات امانت سمجھ کر پہنچائیں۔

»بینظیر کفالت پروگرام Benazir kifalat Program

اس پروگرام کے تحت ھر تین ماھ بعد بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اہل عورت کو 7000 ملینگے۔

بینظیر تعلیمی وضائف پروگرام Benazir taleemi wazaif

اس پروگرام کے تحت بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اہل عورت کے چار سے بائیس سال بچوں کو تعلیمی اخراجات کے لے پیسے دیئے جائینگے۔

بینظیر نشو نما پروگرام Benazir nashunuma Program

اس پروگرام کے تحت بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں  اہل حاملہ عورت یا اس کے سترھں ماہ تک کے بچے کو حفاظتی ٹیکا لگاتے وقت صحت مرکز کے ذریعے دو ھزار / پچیس سو ملینگے۔

وزیراعظم رلیف پیکیج

اس پروگرام کے تحت بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اہل عورت کو یوٹیلیٹی اسٹور سے رعایت سے گھر کا ساز وسامان ملیگا۔ یوٹیلیٹی اسٹور پے جانے سے پہلے 5566 پے اس عورت کا پہلے ان کے نام سے رجسٹرڈ سم سے شناختی نمبر میسیج کریں۔ جواب میں آنے والے کوڈ کو یوٹیلیٹی اسٹور پے دکھا کر مھینے میں ایک دفعا رعایت سے سامان لیں۔

*بینظیر انکم سپورٹ پروگرام* پاکستان کا سب سے بڑا خواتین سپورٹ پروگرام ہے» جس سے پچھلی دفع عورتوں کو پچیس ھزار ملے اور اب سات ھزار ملنے جا رہے ہیں»

پیسے چیک کرتے وقت چار جواب آتے ہیں.

 *1-اہل ہیں »* مطلب آپ کو پیسے ملینگے اور اگر ب فام بنائیں تو آپ کے بچوں کو بھی پیسے ملینگے۔

*2-اہل نہیں ہیں* مطلب آپ غربت کی لکیر سے اوپر ہیں اس لے آپ کو پیسے نہیں ملینگے ۔

*3-جانچ پڑتال* آپ کا غربت اسکور اہل عورتوں کے بلکل قریب ہے، اگر فنڈز زیادہ ہوئے تو آپ بھی اہل ہو سکتی ہیں کچھ عرصے میں۔

*4-آپ کا احساس کفالت میں رجسٹریشن موجود نہیں* گھر گھر ٹیم جب آئی تو اس وقت آپ موجود نہیں تھی، اس لے آب آپ کو قریبی بینظیر انکم سپورٹ رجسٹریشن سینٹر جاکر اپنے رجسٹریشن کرانی ہوگی۔

یے میسیج اور وڈیو آپ کی امانت ہے اس کو ضرورت مند خاندانوں تک پہنچائیں اور ان کو پیسے چیک کر ک دیں۔

مزید معلومات کے لیے وڈیو دیکھیں




Home

Comments

  1. Although the information in this article is valuable, BISP has since updated their policies. Additionally, I noticed there are no details about Benazir Taleemi Wazaif. You can find more information on Taleemi Wazaif .

    ReplyDelete

Post a Comment

Popular posts from this blog

HST SST Material| HST SST Preparation| Sindh Public Service Commission

SST SPSC test pattern (General + Science )