Sindh Police IBA Sukkur 30 Most repeated urdu MCQs

Sindh Police & IBA Sukkur: 30 Most Repeated Urdu MCQs!

Sindh Police & IBA Sukkur: 30 Most Repeated Urdu MCQs!

Sindh Police & IBA Sukkur Repeated MCQs: Urdu Grammar

Sindh Police & IBA Sukkur Repeated MCQs: Urdu Grammar



Sindh Police- IBA Sukkur most repeated urdu MCQs: Helpful for Police, PST, JEST, ECT, Urdu lecturer, Urdu Subject Specialist.

If you are looking for Urdu MCQs for Sindh Police, Teaching and non teaching Jobs: Here are most repeated MCQs from grammar that will help you in competitive examinations. You may also register for our paid group:

Related Post:




انشااللہ خان کی کتاب دریائے لطافت کا موضوع ہے

خطوط

قوائد و گرائمر✓

روداد

ان میں سے کوئی نہیں




قواعد کے رو سے روٹی و وٹی مین و وٹی کیا ہے؟

مہمل✓

کلمہ

لفظ

خاص



لفظ تن کا مترادف کیا ہے؟

آسان

تمام

من

جسم✓



آقائے اردو کس شخصیت کو کہا جاتا ہے

جوش ملیح آبادی

الطاف حسین حالی

مولانا محمد حسین آزاد✓

None of these



شب رفتہ کس کی تحریر ہے؟

مجید امجد✓

مرزا غالب

الطاف حسین حالی

ان میں سے کوئی نہیں



خاقانی ہند کس مشہور شاعر کو کہا جاتا ہے؟

ابراھیم ذوق✓

میر تقی میر

الطاف حسین حالی

ان میں سے کوئی نہیں


علامہ قبال نے پی ایچ ڈی کی ڈگری کہاں سے لی؟


فرانس

امریکہ

جرمنی✓

اٹلی



فیض احمد فیض کی شاعری کے بنیادی عناصر کیا ہیں؟


 حقیقت نگاری✓

 جمہوریت

 رومانیت

سیاست



فیض احمد فیض کہاں دفن ہے؟


لاہور✓

کراچی

سیالکوٹ

راولپنڈی


مولانا جلال الدین رومی کا مزار کس ملک میں ہے


ایران

عراق

ترکی✓

افغانستان


اردو زبان کا لفظ کون سی زبان سے مشتق ہے ؟


ترکی✓

عربی

فارسی

ان میں سے کوئی نہیں



علامہ اقبال کے علاوہ کس شاعر کا تعلق سیالکوٹ سے ہے؟


فیض احمد فیض

ناصر کاظمی✓

احمد ندیم قاسمی

میر انیس


اسالمی معشیت میں ریڑھ کی ہڈی کسے کہتے ہیں؟


زکوتھ

عشر✓

جزیہ،

صدقہ



ماں جی کس ادیب کی کہانیوں کا مجموعہ ہے؟


عطاءالحق قاسمی

امتیاز احمد تاج

قدرت اللہ شہاب✓

ممتاز مفتی


درج ذیل شعر کس کا ہے؟ کی میرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہ ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا


مرزا غالب✓

میر تقی میر

مومن خان مومن



مندرجہ ذیل میں سے ضرب لمثل تلاش کریں


ہتھیلی پہ سرسوں جما نا

ہاتھوں کے طوطے اڑانا

ناچ نا جانے آنگن ٹیرہا✓

، پاوں زمین پر نہ لگنا



مسابقت کا مطلب ہے


برابری

مقابلہ✓

کمی پیشی

None



ڈوبتے کو تنکے کا سہارا قوا ٗعد کی رو سے کیا ہے ؟


محاورہ

کہاوت✓

قول

none



طاق نسیا ں پر رکھنا کا مطلب ہے ۔


قطع تعلق کرنا✓

سجاو ٹ کرنا

حفاظت کرنا

ان میں سے کوئی نہیں


مندرجہ ذیل میں سے کون سے شاعر اپنی مرثیہ نگاری کے لیے مشہور ہیں؟


داغ دہلوی

نظیر اکبر الہ آبادی

میر انیس✓

میر تقی میر


اپنے منہ میاں مٹھو بننا کیا ہے؟


کہاوت

محاورہ

ضرب المثل✓

اسم معرفہ



ضرب المثل مکمل کریں مفت کی ۔۔۔۔۔۔۔قاضی کو ہلال


مال

شراب✓

گندم

روٹی



بچہ ــــــــــــــــــــــ میں دھنڈورا شہر میں


ہاتھ

ساتھ

گود

بغل✓


موسیٰ کلیم اللہ میں کلیم اللّه کیا ہے


لقب✓

مشتق

کنیت

نام


وہ پچھلے سال انگلینڈ گئی اس میں

 سال کیا ہے


اسم ظرف زماں✓

اسم ضمیر

اسم علم

اسم اشارہ



ہارٹ اٹیک کس شاعر کے نظم ہے؟


ن۔م راشد،

ناصر کاظمی

فیض احمد فیض✓

میرا جی



غزل کا پہلا مصرعہ جس کے دونوں مصرعے ہم قافیہ اور ہم ردیف ہوں ـــــــــــــــــــ کہلاتا ہے۔


پہلامشعر

مطلع✓

مکھڑا

مقطع



کہ مکتب کی کرامت تھی سکھائے کس نے اسماعیل کو آداب فرزندی اقبال کے اس شعر میں کون سی ص

نف ہے


مرات النص

تلمیح ✓

لف و نشر

ان میں سے کوئی نہیں




وہ لفظ جس کے کچھ معنی ہوں کیا کہلاتے ہیں ؟


اسم

کلمہ✓

فعل

حرف


وہ حروف جو کسی اسم کو فعل کے ساتھ ملانے کیا کہلاتے ہیں ؟


حروف جار✓

حروف عطف

حروف شرط



Sindh Police WhatsApp group

Join this 👆



Home

Comments

Popular posts from this blog

BISP Benazir Income Support Program (BISP)

HST SST Material| HST SST Preparation| Sindh Public Service Commission

SST SPSC test pattern (General + Science )