Good News! ECT Jobs for female in Sindh Education through Sukkur IBA
ECT Female Teachers Jobs in Sindh - Eligibility, Test Pattern & Application ! پیاری بہنو ھماری ویبسائٹ کا یے حصہ خاص طور پر آپ کو ای سی ٹی (خواتین اساتذہ) ملازمتوں سے مطلق معلومات کے لیے بنائی گئی ہے۔ پیاری بہنو! حکومت سندھ شعبہ تعلیم نے پی ایس ٹی اور جی ایس ٹی کے بعد سندھ کے کم عمر بچوں کے ذھنی نشو نما اور کھیلوں کے ذریعے پڑھانے کے لیے خواتین اساتذہ کو بھرتی کرنے کا منصوبہ کیا ہے۔ جس کا اشتھار کچھ ہی دنوں میں اخبارات میں دیا جائیگا۔ تعلیم : گریجویشن. جب کہ ای سی ٹی ڈپلومہ یا بی ایڈ کے الگ اضافی مارک ہوسکتے ہیں۔ عمر : حکومت سند کی جانب سے پندرہ سالہ رعایت کے بعد اب پینتالیس عمر تک خواتین اپلائی کرنے کی اہل ہونگی ۔ ٹیسٹ لینے والا ادارہ : سکھر آبی ای کو خواتین اساتذہ سے ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ ٹیسٹ پیٹرن : پچھلی دفعہ ٹیسٹ کو دیکھا جائے تو اس میں انگریزی ، بنیادی کمپیوٹر ، پیڈاگوجی، ای سی ٹی، بنیادی سائنس اور جنرل نالج کے ایم سی کیوز کا ٹیسٹ لیا گیا تھا۔ سکھر آبی اے نے اپنے اسکولز میں ای سی ٹی ویکنسیز اناؤنس کر دی ہیں۔ جس میں ...